ڈی ڈی ای :: طلبہ زون:: پروگرام کارکردگی:: ذاتی رابطہ پروگرام اور تجربات کے نظام العمل شیڈیول ۔ بی ایس سی

ان مطالعاتی مراکز پر سائنس کے تجربات کروائے جاتے ہیں:

تلنگانہ و آندھرا پردیش

  • مطالعاتی مرکز ۔ 004 ممتاز کالج، ملک پیٹ، حیدرآباد ۔ 500 036
  • مطالعاتی مرکز ۔ 006 تبارک پبلک اسکول، 4-2-45، ہتائی اسٹریٹ، نظام آباد ۔ 503 001
  • مطالعاتی مرکز ۔ 008 اسلامیہ عربک ڈگری کالج ، عثمانیہ کالج روڈ، کرنول ۔ 518 001
  • مطالعاتی مرکز ۔ 016 گورنمنٹ جونئر کالج، بودھن۔ 503 185

کرناٹک

  • مطالعاتی مرکز ۔ 015 شاہین اردو ہائی اسکول، احمد خان، گولا خانہ، بیدر ۔ 581 401
  • مطالعاتی مرکز ۔ 066 توحید پری یونیورسٹی کالج آف آرٹس اینڈ سائنس، نزد فیصل مسجد ٹائون شپ، دنڈیلی۔ 581 325

مہاراشٹرا

  • مطالعاتی مرکز ۔ 020 مدینۃ العلوم جونئر کالج، جگجیون رام روڈ، ناندیڑ۔ 431 604
  • مطالعاتی مرکز ۔ 021 مولانا آزاد کالج، روضہ باغ، پوسٹ بکس نمبر27، اورنگ آباد ۔ 431604
  • مطالعاتی مرکز ۔ 022 صمدیہ ہائی اسکول، 349، صمد نگر، کنیری، بھیونڈی۔ 421302
  • مطالعاتی مرکز ۔ 023 کامل اردو ہائی اسکول (کامل کیمپس) یوسف کالونی، پربھنی۔ 431401
  • مطالعاتی مرکز ۔ 055 معہدِ ملت، گولڈن نگر، (ضلع ناسک)، مالیگاؤں۔ 423203
  • مطالعاتی مرکز ۔ 056 شاہ بابو اردو جونئر کالج، پتور، ضلع اکولہ۔ 444501
  • مطالعاتی مرکز ۔ 072 اردو جونئر کالج آف آرٹس ، سائنس اینڈ کامرس، کرج گاؤں، امراوتی ۔ 444809
  • مطالعاتی مرکز ۔ 074 فجندھر ہائی اسکول اینڈ جونئر کالج، وہور مہد، رائے گڑھ۔ 402301
  • مطالعاتی مرکز ۔ 101 ایم این اردو ہائی اسکول اینڈ ایس ایم اردو جونئر کالج آف سائنس، ریلوے اسٹیشن روڈ، اے ٹی درہوا، ضلع یاوتمل۔ 445202
  • مطالعاتی مرکز ۔ 107 رہبر کانونٹ اسکول، مہتا مل روڈ، فردوس کالونی، بیدپورا، اکولہ۔ 444001
  • مطالعاتی مرکز ۔ 127 رحیم علی خان سوداگر، تحصیل آفس کے روبرو، ایجوکیشن سوسائٹی، وارڈ نمبر 15، اے ٹی ، پوسٹ چکلی، بلدانہ۔ 443201

مدھیہ پردیش

  • مطالعاتی مرکز ۔ 046 ڈاکٹر ذاکر حسین ٹیچرس ٹریننگ انسٹیٹیوٹ، سروری کیمپس، پی بی نمبر 52 اسٹیشن، درگاہ روڈ، لال باغ، برہان پور۔ 450331
  • مطالعاتی مرکز ۔ 111 سرسید احمد خان ایجوکیشن سوسائٹی، 175، عقب موگھر تھانہ، ایم ایل بی وارڈ، کھنڈوا۔ 450001
  • مطالعاتی مرکز ۔ 128 سوبھیشی اسکول آف نرسنگ (راحت چیرٹیبل ٹرسٹ)، گوری دھام، کھار گاؤں۔ 451001

اتر پردیش

  • مطالعاتی مرکز ۔ 083 اسلامیہ ڈگری کالج، دیوبند۔ 247554

بہار

  • ملت ڈگری کالج، دربھنگہ

گجرات

  • مطالعاتی مرکز ۔ 053 مولانا آزاد انگلش اسکول، شعیب نگر، روبرو مدینہ مسجد، اے پی پوسٹ ان سورت۔ 394210