یونیورسٹی کے بارے میں :: تاریخ


مولاناآزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، ایک مرکزی جامعہ ہے جسے 1998ءمیں پارلیمنٹ میں قانون سازی کے ذریعہ قومی سطح پر قائم کیا گیا تاکہ روایتی اور فاصلاتی طریقہ سے اردو میڈیم میں فنی اور تکنیکی تعلیم فراہم کی جائے اور اردو زبان کا فروغ اور اس کی ترویج ہوسکے۔یونیورسٹی کا ہیڈ کوارٹر حیدرآباد کے تیزی سے ترقی پذیر علاقے گچی باﺅلی میں 200 سے زائد ایکڑ اراضی پر محیط ہے ۔ یونیورسٹی کے طلبا اور عملے کا تعلق ہندوستان کے مختلف علاقوںسے ہے۔ علم کے تمام شعبوں میں معیاری اردو تعلیم کی فراہمی میں یونیورسٹی کا مرتبہ طلبا اور عملے کے لیے کشش کا باعث ہے ۔


Blue ThemeRed ThemeGreen Theme