شعبہ کمپیوٹر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی :: سہولیات

شعبہ میں سہولیات
کمپیوٹر سائنس وانفار میشن ٹکنالوجی کے شعبہ میں ان طلبہ کے لیے بڑی سہولتیں فراہم کی گئی ہیں جو کمپیوٹر سائنس سیکھنے کا جذبہ رکھتے ہیں۔فی الحال شعبہ کے پاس چار جدید ترین لیبارٹیز ہیں ۔1۔جنرل پروگرامنگ لیب،2 ۔اڈوانس پروگرامنگ لیب،3 ۔پروجیکٹ لیب، 4۔انٹرنیٹ لیب۔ ان ساری لیبارٹیز کو شعبہ کے گیگابائٹ نیٹ ورک (Gigabit Network)سے جوڑ دیا گیا جس کے نتیجے میں اسے انسٹی ٹیوٹ ون گےگابائٹ نیٹ ورک آن آپٹیکل فائبر(Institute one Gigabit Network on Optical Fiber)سے جوڑ دیا گیا ہے۔ شعبہ کی تمام تجربہ گاہوں میں مرکزی ایر کنڈیشننگ اور UPS دستیاب ہے ۔
طلباءکوانفرادی مقام کارکی فراہمی کے ساتھ ہی ہر تجربہ گاہ کے کمپیوٹرز میں Intalcori7proses لگایاگیا ہے۔ شعبہ کمپیوٹر کو مسلسلupdate کرتا رہتا ہے۔تاکہ جدید ترین ٹکنالوجی کے پہلو بہ پہلو چل سکے۔تمام کلاسس اور تجربہ گاہیں پرو جیکٹرزسے لیس ہیں۔
تجریہ گاہ کی سہولیات:

  1. کور i7 پراسیسر کے 5 عدد لیپ ٹاپ
  2. 6 ایل سی ڈی پراجکٹر.
  3. 8 لیزر پرنٹرس
  4. 8 لیزر پرنٹرس
  5. 1GBPS این کے این کنکٹی وٹی
  6. دو گھنٹے بلا تعطل برقی سپلائی کی سہولت

آلات سافٹ وئیر اور ماحول:

  • MSDNAA- کے ساتھ مائکیرو سافٹ پروڈکٹ جو تعلیمی مائیکرو سافت کا متحدہ پروگرام ہے اوربنڈل آف مائیکرو سافٹ وئیرپرمشتمل ہے ،تعلیمی مقاصد کے لیے ہے ۔ماحولیاتی ترقی مثلاMS Visual Studio, MS Visual Studio NET, Visual Prolog, MS Office Developer ,وغیرہ کا شعبے کے ذریعے ترقی کے مقصد کے تحت سرگرمی سے استعمال کیا جا رہا ہے۔
  • مختلف ترقیاتی سافٹ وئیر کے ماڈل سے طلباءکوواقف کرانے کے لیے IBM Rational Rose Software development suitکا استعمال کیا جاتاہے۔
  • Oracle RDBMS کے ساتھ Oracle مصنوعات اورOracle Academic Initiative (او اے آئی ممبرشپ لائنسس)
  • جاوا کمپائلر اور ایپ لیٹ ویور C++ کمپائیلر
  • Linux, Redhat, Open sources کی مختلف تقسیم
  • MBI ریشنل ریپسوڈی ڈیولیپر کا مسلمہ صارف لائنسس

Blue ThemeRed ThemeGreen Theme