اکیڈیمکس : یونیورسٹی آوٹ ریچ :: مرکز برائے اردو زبان ادب و ثقافت

مشاورتی کمیٹی

عزت مآب شیخ الجامعہ نے مرکز برائے اردو زبان اد ب و ثقافت کے لئے اڈوائزری کمیٹی کی تشکیل دی ہے جسکا مقصد مرکز برائے اردو زبان ادب و ثقافت کے ان تمام اغراض و مقاصد کی نگرانی اور اس کے سلسلے میں مرکز کی سرگرمیوں کی منصوبہ بندی ہے۔ اڈوائزری کمیٹی کے اراکین کی میعاد دو سال ہے۔ کمیٹی کی اراکین اس طرح سے ہیں :

ڈاکٹر محمد اسلم پرویز
شیخ الجامعہ ‘ مانو

صدر نشین

پروفیسر شاہد مہدی
سابق شیخ الجامعہ ‘ جامعہ ملیہ اسلامیہ

رکن

پروفیسر اکبر علی خان
سابق شیخ الجامعہ‘ تلنگانہ یونیورسٹی

رکن

ڈاکٹر آمنہ تحسین
اسسٹنٹ پروفیسر‘ شعبہ تعلیم نسواں‘ مانو

رکن

ڈاکٹر ارشا احمد
اسسٹنٹ پروفیسر‘مرکز برائے اردو زبان ادب و ثقافت

رکن

پروفیسر محمد ظفر الدین
پروفیسرکم ڈائرکٹر ‘مرکز برائے اردو زبان ادب و ثقافت‘ مانو

رکن۔ سکریٹری

ماہرین کی کمیٹی
عزت مآب شیخ الجامعہ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے ماہرین کی کمیٹی تیار کی ہے تاکہ اراکین نادر کتابوں اور نادر مسودات کی جانچ کریں اور اس کی قیمت کا اندازہ لگائیں اور ان نادر کتابوں اور نادر مسودات کے اصل نسخوں یا ڈیجیٹلائز فارم کی خریداری میں اپنی تجاویز سے آگاہ کریں ۔ کمیٹی کے اراکین کی تفصیلات درج ذیل ہیں :



پروفیسر سیدہ جعفر
سابق صدر‘ شعبہ اردو‘ عثمانیہ,یونیورسٹی و ایچ سی یو‘ حیدرآباد

رکن

ڈاکٹر داؤد اشرف
ممتاز مورخو سابق ریسرچ آفیسر‘
آندھرا پردیش آرکائیوز اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ‘ حیدرآباد

رکن

جناب سلیم احمد
اسسٹنٹ ڈائرکٹر
خدابخش اورینٹل پبلک لائبریری‘ پٹنہ

رکن

پروفیسر نسیم الدین فریس
شعبہ اردو‘ مانو

رکن

ڈائرکٹر‘مرکز برائے اردو زبان ادب و ثقافت

کنوینر


Blue ThemeRed ThemeGreen Theme