شعبہ عربی : سہولیات

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی طلبا کو بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔تاکہ طلبا یکسوئی کے ساتھ اپنے مستقبل کی تعمیرکیلئے جدوجہد کریں اور دوران تعلیم انہیں کسی قسم کی دقت یا پریشانی کا سامنا کرنا نہ پڑے۔ذیل میں چند سہولیات کا ذکر کیا جارہا ہے:

۱۔       ہاسٹل کی سہولت۔
۲۔       طبی سہولیات۔
۳۔      کھیل کود کے تمام جدید سہولیات
۴۔      ماہانہ وظیفہ
۵۔       مرکزی کتب خانہ۔
۶۔       کتب خانہ شعبہ عربی۔
۷۔      مرکزی کتب خانہ میں موجود ای ریسورس۔
۸۔      انٹرنیٹ اور وائی فائی۔
۹۔       قومی و بین الاقوامی رسائل وجرائد۔
۱۰۔      کینٹین۔
۱۱۔      ٹرانسپورٹ کی سہولت۔


Blue ThemeRed ThemeGreen Theme