آئی ٹی آئی :: حیدرآباد :: داخلہ کا اصول

نشانات کے فیصد کے تحت انتخاب

شعبہ کا نام (این سی وی ٹی کے تحت )

تربیت کی مدت

تعلیمی اہلیت

الکٹریشین

2 سال

ایس ایس سی کامیاب

الکٹرانک میکانکس

2 سال

ایس ایس سی کامیاب

میکانک ریفریجریشن اینڈ ایئر کنڈیشننگ

2 سال

ایس ایس سی کامیاب

ڈرافٹسمین سیول

2 سال

ایس ایس سی کامیاب

پلمبر

ایک سال

ایس ایس سی کامیاب ناکام یا آٹھویں کامیاب