ایچ .کے. شیروانی مرکز برائے مطالعات دکن :: بین الاقوامی روابط


ایچ .کے. شیروانی مرکز برائے مطالعات دکن درج ذیل بین الاقوامی اشتراک کا حامل ہے۔:

انجمن مطالعات جوامع فارسی زبان(Association for the Study of Persianate Societies)اور مولانا آزاد قومی اردو یونیورسٹی کے مابین اس یادداشتی مفاہمت پر اتفاق کیا گیا کہ ریسرچ اسکالرز کودکن پر کام کرنے کے لئے گرانٹ برائے تحقیق وسفرResearch-cum-Travel Grant))مہیا کرائی جائے۔.

اسلام اور مسلمانوںکی تہذیبی تاریخ کودس جلدوں میںقلم بند کروانے کے ایک بین الاقوامی منصوبہ کے تحت OICکے ایک ذیلی ادارے مرکز تحقیق برائے اسلامی تاریخ، فن اور ثقافت (Indian Research Centre for Islamic History,Art and Culture. IRCICA) کے ساتھ اشتراک عمل میں آیا ۔یہ کتاب انگریزی،عربی اور ترکی تینوں زبانوں میں شائع ہوگی